22 thoughts on “Chapter 1 Introduction to PHP MySQL Part 1 Hindi

  1. Hello sir, I am Rahul. I want to become a best web developer and designer.Can you guided me.what we do or not and what a sequences I do for my goal…
    Today's I am follow yours php mysql videos serious…..Its a best tutorial ever in my life………Please sir guided me….

  2. سلام سر جی…مجھے آپ سے یہ شکایت ہے کہ آپ نے سب کے کمنٹس کا جواب دیا لیکن میرے کمنٹس کا جواب نہیں دیا….دوسری بات یہ ہے کہ مجھے آپ کے لیکچر بہت پسند آئے ہیں میں نے آپ کے لیکچر ڈانلوڈ کر کے ان کو سن بھی رہا ہوں اور یاد بھی کر رہا ہوں انشاءاللہ بہت جلدہی ایک بہت بڑا پروگرامر بن جاؤں گا, جس طرح مارک زکربرگ اور بل گیٹس ہیں یا اس سے بھی زیادہ تب آپ سے ملنے بھی آؤں گا…

  3. سلام بھائی ..امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے بھائی میں نے آپ کے php اورc languageکے تمام ٹٹوریل ڈانلوڈ کیے ہیں کیا ان ٹٹوریل کو دیکھ کر اور سمجھ کر ایڈوانس لیول تک بھی پروگرامنگ کر سکتے ہیں? اور دوسری بات آپ کو کتنا تجربہ ہے کیا آپ سوفٹ وئیر انجنئیر ہیں جو آپ کے php اور c languag اور c++ language کے ٹٹوریل نیٹ پر اپلوڈ ہیں پلیز جلدہی ریپلائی کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *